قونصل جنرل پاکستان جدہ کے زیراہتمام پاکستان کے56 ویں یوم دفاع کی تقریب کا اہتمام
پریس ریلیز 6 ستمبر 2021 قونصل جنرل پاکستان جدہ کے زیراہتمام پاکستان کے56 ویں یوم دفاع کی تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں قونصلیٹ کے افسران کمیونٹی کے ممبران اور تینوں مسلح افواج کے نمائندگان نے شرکت کی- تقریب کا آغاز تلاوت قرآن پاک سے ہوا بعد ازاں پاکستان اور سعودی عرب کے قومی […]