مشین ریڈ ایبل پاسپورٹ
(ایم آر پی) سیکشن میں خوش آمدید

قونصل خانہ پاکستان

قونصل خانہ جدہ ان اولین سفارتخانوں میں شامل ہے جہاں 2005 سے ایم آر پی کا
اجراء ہوا۔ ایم آر پی سیکشن سعودی عرب میں مقیم بڑی تعداد میں پاکستانیوں کو
خاص طور پر ویسٹرن ریجن میں پاکستانی باشندوں کو ایم آر پی کے اجراء کی خدمات
فراہم کررہا ہے۔

دفتری اوقات کار:

اتوار سے جمعرات
08:00am تا 04:00pm


رابطے کا نمبر

00966-12-6692371, 6644240
Ext. (220,222,223)


پاسپورٹ درخواست کی اقسام

  • نیا پاسپورٹ
  •  پاسپورٹ کی تجدید
  • پاسپورٹ میں ترمیم
  • گمشدہ پاسپورٹ
  • نقصان شدہ پاسپورٹ
  • ختم شدہ پاسپورٹ

مزید تفصیلات کے لئے ، براہ کرم ملاحظہ کیجیے:www.dgip.gov.pk


پاسپورٹ کی میعاد

  • پانچ سال
  • دس سال

نوٹ: 15 سال سے کم عمر بچوں کے لئے صرف 05 سال کے پاسپورٹ کی
اجازت ہے۔


پاسپورٹ کتابچہ کی اقسام

  • 36 صفحات
  • 72 صفحات
  • 100 صفحات

پاسپورٹ کی درخواست کی مدت

  • عام ترسیل کا وقت: 04 ہفتے
  • ارجنٹ ترسیل کا وقت: 02 ہفتے

پاسپورٹ کے حصول کے لئے ضروری ہدایات

  • اصل شناختی کارڈ بمعہ فوٹو کاپی
  • اصل پاسپورٹ بمعہ فوٹو کاپی
  • نئے پیدا ہونے والے بچے کا پیدائش سرٹیفیکیٹ بمعہ فوٹو کاپی
  •  اصل اقامہ بمعہ فوٹو کاپی
  • اٹھارہ سال سے کم عمر بچوں کے لئے
    • سمارٹ کارڈ / ب فارم بمعہ فوٹو کاپی
    • والد اور والدہ کے قومی شناختی کارڈ ، پاسپورٹ اور اقامہ کی کاپیاں
    • اٹھارہ سال سے کم عمر بچوں کے ساتھ والد یا والدہ کا آنا لازمی ہے۔
  • پاسپورٹ گم ہونے کی صورت میں تصدیق شدہ بیان حلفی
  • سرکاری مالزم ہونے کی صورت میں محکمانہ NOC
  • سرکاری )آفیشل( پاسپورٹ کے لئے محکمہ امیگریشن اینڈ پاسپورٹ کا
    اجازت نامہ
  • دوہری شہریت کی صورت میں ، دوسری شہریت کا پاسپورٹ
  • پاسپورٹ میں نام ، تاریخ پیدائش اور ازدواجی حیثیت تبدیل کرنے کے لئے
    دستاویزی ثبوت

ایم آر پی کے اجراء کے مراحل

  • Step 1: مرحلہ 1 :فیس کاؤنٹر پر فیس جمع کروانا
  • Step 2: مرحلہ 2 :ایم آر پی ٹوکن / فوٹو کاؤنٹر
  • Step 3: مرحلہ 3 :بائیو میٹرک کاؤنٹر
  • Step 4: مرحلہ 4 :ڈیٹا انٹری کاؤنٹر
  • Step 5: مرحلہ 5 :فیصلہ کاؤنٹر پر دستاویزات کو جمع کروانا
  • Step 6: مرحلہ 6 :پاسپورٹ کی گھر پر ترسیل کے لئے ، براہ کرم کاؤنٹر نمبر 10 پر تشریف لے جائیں

ایم آر پی فیس

سیریل
نمبر
تفصیل 05 سال کی فیس
سعودی ریال
10 سال کی فیس
سعودی ریال
صفحات عام ارجنٹ عام ارجنٹ
1 36 صفحات کا پاسپورٹ 87 145 157 261
2 72 صفحات کا پاسپورٹ 160 261 287 470
3 100 صفحات کا پاسپورٹ 174 348 313 626
4 36 صفحات کا پاسپورٹ (پہلی
دفعہ گمشدگی کے بعد)
174 290 313 522
5 72 صفحات کا پاسپورٹ (پہلی
دفعہ گمشدگی کے بعد)
319 522 574 939
6 100 صفحات کا پاسپورٹ (پہلی
دفعہ گمشدگی کے بعد)
348 696 626 1252
7 36 صفحات کا
پاسپورٹ (پہلی
دفعہ گمشدگی کے بعد)
348 580 626 1043
8 72 صفحات کا
پاسپورٹ (پہلی
دفعہ گمشدگی کے بعد)
638 1043 1147 1877
9 100 صفحات کا
پاسپورٹ (پہلی
دفعہ گمشدگی کے بعد)
696 1391 1252 2503

 سرکاری ہدایات کے مطابق فیس میں تبدیلی کی جاسکتی ہے


آن لائن ایم آر پی کی تجدید

آن لائن ایم آر پی کی تجدید کے لئے براہ کرم ملاحظہ کریں: https://onlinemrp.dgip.gov.pk