جناب محمد اسحاق ڈار

وزیر خارجہ پاکستان

محمد اسحاق ڈار اسلامی جمہوریہ پاکستان کے 39ویں وزیر برائے خارجہ امور ہیں اور انہوں نے 11 مارچ 2024 کو اپنے عہدے کا حلف اٹھایا۔