ڈپٹی قونصل جنرل شائق احمد بھٹو کی ڈائریکٹر جنرل وزارت صحت جدہ سے ان کے دفتر میں ملاقات ۔
یکم اگست 2021 ڈپٹی قونصل جنرل شائق احمد بھٹو نے کمیونٹی ویلفیئر اتاشی ماجد حسین میمن کے ہمراہ آج ڈائریکٹر جنرل وزارت صحت جدہ سے ان کے دفتر میں ملاقات کی۔ ڈپٹی قونصل جنرل نے قونصل جنرل آف پاکستان کی جانب سے ڈائریکٹر جنرل کو حج 2021 کی کامیاب تکمیل پر مبارکباد دی اور دو […]