وزیراعظم کی سعودی بادشاہ اور ولی عہد سے ملاقات
وزیراعظم عمران خان نے ریاض میں سعودی فرماں روا شاہ سلمان بن عبدالعزیز سے ملاقات کی ہے جس میں دو طرفہ امور پر بات چیت کی گئی۔ اس کے علاوہ پاکستانی وزیرِ اعظم نے اپنے وفد کے ہمراہ سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے بھی ملاقات کی۔ اس موقع پر علاقائی امن و […]