جدہ میں تعینات پاکستان کے قونصل جنرل جناب خالد مجید نے ڈائریکٹر جنرل پاکستان حج مشن جدہ، جناب عبد الوہاب سومرو اور قونصلیٹ کے دیگر أفسران کے ہمراہ پاکستان حج میڈیکل مشن مکہ کا دورہ کیا
جدہ میں تعینات پاکستان کے قونصل جنرل جناب خالد مجید نے ڈائریکٹر جنرل پاکستان حج مشن جدہ، جناب عبد الوہاب سومرو اور قونصلیٹ کے دیگر أفسران کے ہمراہ پاکستان حج میڈیکل مشن مکہ کا دورہ کیا اور وہاں پر موجود مریضوں کی عیادت کی۔ اور ان کی خیریت دریافت کی اور حجاج کرام کی جلد […]