یوم پاکستان کی تقریبات
پریس ریلیز یوم پاکستان کی تقریبات قونصلیٹ جنرل آف پاکستان میں یوم پاکستان کے موقع پر پرچم کشائی کی تقریب کا اہتمام کیا۔ قونصل جنرل خالد مجید نے قومی پرچم لہرایا۔ بعد ازاں صدر مملکت اور وزیراعظم کے خصوصی پیغامات پڑھ کر سنائے گئے۔ اپنے خطاب میں قونصل جنرل خالد مجید نے پاکستانی کمیونٹی کو […]