قونصلیٹ جنرل آف پاکستان جدہ نے کمیونٹی ممبران سے سیلاب سے متاثرہ افراد کی مدد کرنے کی اپیل کی ہے۔
قونصلیٹ جنرل آف پاکستان جدہ نے کمیونٹی ممبران سے سیلاب سے متاثرہ افراد کی مدد کرنے کی اپیل کی ہے۔ جدہ 29-اگست-22 پاکستانی قونصلیٹ جنرل جدہ نے سیلاب سے متاثرہ پاکستانیوں کی مدد کے لیے سعودی عرب کے ویسٹرن ریجن میں مقیم پاکستانی کمیونٹی کے اراکین کو آگاہی اور امداد کی ترغیب دینے کے لیے […]