پاکستانی قونصلیٹ جنرل جدہ میں یوم پاکستان کے حوالے سے تقریب
پاکستان قونصلیٹ جدہ پریس ریلیز 23-March-2022 پاکستانی قونصلیٹ جنرل جدہ میں یوم پاکستان کے حوالے سے تقریب پاکستانی قونصلیٹ جنرل جدہ میں یوم پاکستان کے حوالے سے پرچم کشائی کی پر وقار تقریب کا اہتمام کیا گیا ۔ قونصل جنرل جناب خالد مجید اور او آی سی میں پاکستان کے مستقل مندوب رضوان سعید […]