پریس ریلیز

23-Sep-2021

قونصلیٹ جنرل پاکستان جدہ کے زیر اہتمام سعودی عرب کے 91ویں قومی دن کی مناسبت سے ایک منفرد تقریب کا انعقاد  قونصل جنرل پاکستان جناب خالد مجید صاحب کی رہائش گاہ پر کیا گیا۔

 اس پر رونق تقریب میں سعودی عرب کے اعلی حکام،  مختلف ممالک کے سفارتکاروں کے علاوہ سعودی اور پاکستانی کاروباری شخصیات نے بھی شرکت کی۔ اس تقریب میں پاکستان اور سعودی عرب کی لازوال دوستی کے حوالے سے دستاویزی فلم بھی دکھائی گئی اور دونوں ممالک کے قومی ترانے بھی بجائے گئے۔

تقریب سے خطاب کرتے ہوئے قونصل جنرل پاکستان جناب خالد مجید نے حکومت اور عوام پاکستان کی جانب سے سعودی حکومت اور عوام کو قومی دن کی کی مبارکباد پیش کی اور شاہ . سلمان بن عبدالعزیز اور ولی عہد محمد بن سلمان کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔ تقریب کے اختتام پر  موقعے کی مناسبت سے ایک خصوصی کیک بھی کاٹا

***

Event Gallery

متعلقہ پریس ریلیز

جدہ میں یوم یکجہتی کشمیر منایا گیا

جدہ میں یوم یکجہتی کشمیر منایا گیا۔ جدہ: 05 فروری 2026۔ مملکت سعودی عرب میں مقیم کشمیری اور پاکستانی کمیونٹی نے یوم یکجہتی کشمیر روایتی جوش و جذبے کے ساتھ منایا۔ قونصلیٹ جنرل آف پاکستان جدہ میں مرکزی تقریب منعقد کی گئی۔ تقریب میں صدر پاکستان، وزیر اعظم پاکستان، اور نائب وزیر اعظم/پاکستان کے وزیر […]

پاکستان قونصلیٹ، جدہ کے زیراہتمام اردو زبان میں پاکستانی ادب اور ثقافتی تقریب/مشاعرہ پاکستان انٹرنیشنل اسکول، انگلش سیکشن، الرحاب ڈسٹرکٹ، جدہ میں منعقد ہوا۔

پاکستان قونصلیٹ، جدہ کے زیراہتمام اردو زبان میں پاکستانی ادب اور ثقافتی تقریب/مشاعرہ پاکستان انٹرنیشنل اسکول، انگلش سیکشن، الرحاب ڈسٹرکٹ، جدہ میں منعقد ہوا۔

کشمیر بلیک ڈے جدہ میں منایا گیا: پاکستانی کمیونٹی کشمیریوں کے ساتھ اظہارِ یکجہتی میں متحد

کشمیر بلیک ڈے جدہ میں منایا گیا: پاکستانی کمیونٹی کشمیریوں کے ساتھ اظہارِ یکجہتی میں متحد جدہ، 27 اکتوبر 2025 – پاکستان قونصلیٹ جنرل جدہ نے پاکستان ہاؤس جدہ میں 27 اکتوبر کو کشمیر بلیک ڈے کے طور پر منانے کے لیے ایک تقریب کا اہتمام کیا۔ اس موقع پر پاکستانی اور کشمیری کمیونٹی کے […]