جدہ- قونصل جنرل آف پاکستان جناب خالد مجید نے ایف پی سی سی آئی کے وفد کے ساتھ ملاقات ۔

قونصل جنرل جناب خالد مجید نے فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے وفد کا خیرمقدم کیا، جس کی قیادت جناب ملک سہیل حسین، چیئرمین کوآرڈینیشن کر رہے تھے۔ ملاقات میں ہونے والی بات چیت کا محور پاکستانی مصنوعات کے فروغ اور مملکت سعودی عرب کے مغربی خطے میں آنے والے تجارتی پروگراموں کے فروغ کے لیے حکمت عملی پر مرکوز تھی۔

Event Gallery