پریس ریلیز

قونصل جنرل آف پاکستان خالد مجید کی پاکستانی میڈیا سے ملاقات

قونصل جنرل آف پاکستان، خالد مجید نے پاکستانی میڈیا کے نمائندوں کے ساتھ ملاقات کی تاکہ قونصلیٹ کی گزشتہ سال کی سرگرمیوں اور اہداف میں کامیابیو اور مستقبل کے منصوبوں پر تبادلہ خیال کیا جا سکے۔

قونصل خانے کے متعلقہ افسران نے پاکستانی تارکین وطن کی سہولت کے لیے قونصلیٹ جنرل کی جانب سے اٹھائے گئے مختلف اقدامات پر روشنی ڈالی۔

اس سیشن میں سامعین کو متعدد خدمات کا تفصیلی جائزہ پیش کیا جو قونصلیٹ نے فراہم کیں۔ تقریب کا اختتام سوال و جواب کے سیشن پر ہوا، جس کے دوران قونصل جنرل اور قونصلیٹ کے دیگر افسران نے میڈیا کے سوالات کے جوابات دیے۔

جدہ: 8 فروری 2023

Event Gallery

متعلقہ پریس ریلیز

پاکستان کے 78ویں یومِ آزادی کے موقع پر جدہ میں پرچم کشائی کی تقریب کا انعقاد

پاکستان کے 78ویں یومِ آزادی کے موقع پر جدہ میں پرچم کشائی کی تقریب کا انعقاد جدہ، 14 اگست 2025: پاکستان کے 78ویں یومِ آزادی کے موقع پر قونصلیٹ جنرل آف پاکستان جدہ کی زیرِ تعمیر چانسری عمارت میں ایک پروقار پرچم کشائی کی تقریب منعقد کی گئی۔ قونصل جنرل آف پاکستان جناب خالد مجید […]

ـ اقوام متحدہ اور عالمی برادری کشمیر کے مسئلے پر کشمیری عوام کو حقِ خودارادیت فراہم کرنے کے لیے فیصلہ کن اقدامات کرے، یومِ استحصالِ کشمیر کے موقع پر مقررین کا خطاب

پریس ریلیز ـ اقوام متحدہ اور عالمی برادری کشمیر کے مسئلے پر کشمیری عوام کو حقِ خودارادیت فراہم کرنے کے لیے فیصلہ کن اقدامات کرے، یومِ استحصالِ کشمیر کے موقع پر مقررین کا خطاب جدہ: 05 اگست، 2025 – یومِ استحصالِ کشمیر کے موقع پر قونصلیٹ جنرل پاکستان جدہ اور پاکستانی کمیونٹی کی جانب سے […]

پاکستان قونصلیٹ جدہ میں یوم پاکستان کی تقریب کا انعقاد

پاکستان قونصلیٹ جدہ میں یوم پاکستان کی تقریب کا انعقاد۔ جدہ: 23 مارچ، 2025۔ پاکستان کے قومی دن کے موقع پر قونصلیٹ جنرل آف پاکستان کے احاطے میں قومی پرچم بلند کیا گیا اور قومی ترانہ بجایا گیا۔ اس تقریب میں کمیونٹی کے افراد نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ مزید برآں، اس اہم دن […]