پاکستان کے قونصل جنرل جناب خالد مجید نے مکہ مکرمہ میں ڈاکٹر صالح بن زین العابدین الشیبی کی وفات پر ان کے اہل خانہ سے مکہ معظمہ میں تعزیت اور دکھ کا اظہار کیا،  ڈاکٹر الشیبی مرحوم کعبہ شریف کے کلیدبردار تھے۔

 

Event Gallery