پریس ریلیز

 ایئر سیال کی سعودی عرب کے لیے پروازوں کا آغاز  پاک سعودی دوستی کے فروغ کے لیے سنگ میل کی حیثیت رکھتا ہے۔

 جدہ، 29 مارچ 23: قونصل جنرل خالد مجید نے آج کنگ عبدالعزیز انٹرنیشنل ایئرپورٹ جدہ کے نارتھ ٹرمینل پر ایئر سیال کی افتتاحی پرواز کا استقبال کیا۔  جدہ میں پاکستان قونصلیٹ جنرل کے دیگر حکام اور ایئر سیال کی انتظامیہ بھی ایئرپورٹ پر موجود تھی۔

  دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے میں ایک اہم کامیابی قرار دیتے ہوئے مجید نے ایئر سیال کو معاونت فراہم کرنے اور مہمان  پر سعودی حکومت کا شکریہ ادا کیا اور اس امید کا اظہار کیا کہ نئی ایئر لائن دونوں برادر ممالک کے درمیان روابط میں اضافہ کرے گی، جس سے زیادہ تعاون کی راہیں ہموار ہونگی اور تجارت میں اضافہ ہوگا۔

Event Gallery

متعلقہ پریس ریلیز

جدہ میں یوم یکجہتی کشمیر منایا گیا

جدہ میں یوم یکجہتی کشمیر منایا گیا۔ جدہ: 05 فروری 2026۔ مملکت سعودی عرب میں مقیم کشمیری اور پاکستانی کمیونٹی نے یوم یکجہتی کشمیر روایتی جوش و جذبے کے ساتھ منایا۔ قونصلیٹ جنرل آف پاکستان جدہ میں مرکزی تقریب منعقد کی گئی۔ تقریب میں صدر پاکستان، وزیر اعظم پاکستان، اور نائب وزیر اعظم/پاکستان کے وزیر […]

پاکستان قونصلیٹ، جدہ کے زیراہتمام اردو زبان میں پاکستانی ادب اور ثقافتی تقریب/مشاعرہ پاکستان انٹرنیشنل اسکول، انگلش سیکشن، الرحاب ڈسٹرکٹ، جدہ میں منعقد ہوا۔

پاکستان قونصلیٹ، جدہ کے زیراہتمام اردو زبان میں پاکستانی ادب اور ثقافتی تقریب/مشاعرہ پاکستان انٹرنیشنل اسکول، انگلش سیکشن، الرحاب ڈسٹرکٹ، جدہ میں منعقد ہوا۔

کشمیر بلیک ڈے جدہ میں منایا گیا: پاکستانی کمیونٹی کشمیریوں کے ساتھ اظہارِ یکجہتی میں متحد

کشمیر بلیک ڈے جدہ میں منایا گیا: پاکستانی کمیونٹی کشمیریوں کے ساتھ اظہارِ یکجہتی میں متحد جدہ، 27 اکتوبر 2025 – پاکستان قونصلیٹ جنرل جدہ نے پاکستان ہاؤس جدہ میں 27 اکتوبر کو کشمیر بلیک ڈے کے طور پر منانے کے لیے ایک تقریب کا اہتمام کیا۔ اس موقع پر پاکستانی اور کشمیری کمیونٹی کے […]