فوجی فاؤنڈیشن اوورسیز ایمپلائمنٹ سروسز نے سعودی کمپنیوں سے پاکستانی افرادی قوت کو سعودی عرب بھیجنے کے لیے بات چیت کی۔
قونصلیٹ جنرل آف پاکستان پریس ریلیز جدہ: 19 مئی 2024 فوجی فاؤنڈیشن اوورسیز ایمپلائمنٹ سروسز نے سعودی کمپنیوں سے پاکستانی افرادی قوت کو سعودی عرب بھیجنے کے لیے بات چیت کی۔ فوجی فاؤنڈیشن اوورسیز ایمپلائمنٹ سروسز FFOES)) کے ایک وفد نے مملکت سعودی عرب کا دورہ کیا جس کا مقصد پاکستان سے مملکت سعودی عرب […]