سعودی عرب میں تعینات پاکستان کے سفیرعزت مآب احمد فاروق نے جدہ کے سلویٰ پیلس میں سعودی عرب کےشاہی ولی عہد اور وزیر اعظم محمد بن سلمان بن عبدالعزیز السعود کو اپنی اسناد پیش کیں۔

 

متعلقہ پریس ریلیز

پہلی پاکستانی حج پرواز مدینہ منورہ کے شہزادہ محمد بن عبدالعزیز انٹرنیشنل ایئرپورٹ پہنچی۔

پہلی پاکستانی حج پرواز مدینہ منورہ کے شہزادہ محمد بن عبدالعزیز انٹرنیشنل ایئرپورٹ پہنچی۔ سعودی عرب میں پاکستان کے سفیر جناب احمد فاروق، جدہ میں پاکستان کے قونصل جنرل جناب خالد مجید، ڈی جی حج جناب عبدالوہاب سومرو، ڈائریکٹر حج مکہ، فہیم آفریدی، ڈائریکٹر حج مدینہ ضیاء الرحمان، ایئرپورٹ پر موجود تھے۔ سعودی وزارت حج […]

شاہ فیصل مسجد اسلام آباد. پاکستان کو “سعودی عرب کی طرف سے ایک تحفہ۔”

شاہ فیصل مسجد اسلام آباد. پاکستان کو “سعودی عرب کی طرف سے ایک تحفہ۔” شاہ فیصل کا پاکستان کو تحفہ اسلام آباد شہر کا ایک اہم ترین مقام بن گیا ہے، اور یہاں تک کہ یہ دنیا کی سب سے بڑی مساجد میں سے ایک ہے جو کہ شہر میں کہیں سے بھی دیکھی جا […]

سعودی عرب نے ہمیشہ کشمیر کی آزادی کے معاملے اور کشمیر کے مسئلے کے پر امن حل کیلئے ہر فورم پر پاکستان کی بھر پور حمائت کی ہے جسکے لئے مقبوضہ کشمیر کی تنظیمیں سعودی قیادت کی شکر گزار ہیں ۔ ڈاکٹر غلام نبی فائی، چیئرمین عالمی فورم انصاف وامن واشنگٹن۔

جدہ ۔ 28 اپریل 2024 سعودی عرب نے ہمیشہ کشمیر کی آزادی کے معاملے اور کشمیر کے مسئلے کے پر امن حل کیلئے ہر فورم پر پاکستان کی بھر پور حمائت کی ہے جسکے لئے مقبوضہ کشمیر کی تنظیمیں سعودی قیادت کی شکر گزار ہیں یہ بات جدہ میں تحریک آزادی کشمیر پر کام کرنے […]