قونصل جنرل خالد مجید نے اپنے دفتر میں آج سعودی اوقات ممیٹی جامعہ الخیری کے وفد سے ملاقات کی ۔ وفد کی سربراہی ڈائریکٹر جناب فهد سعد محمد الضعیبری کر رہے تھے ۔ ملاقات کے دوران قونصل جنرل کو کمیٹی کی رفاتی سرگرمیوں کے بارے میں بتایا گیا ۔ قونصل جنرل نے کمیٹی کی جانب سے پاکستانی عمرہ زائرین کو دی جانے والی امداد اور ممان نوازی کی دل کی گہرائیوں سے تربیت کی ، جو 19 – CoVID کے باعث بین الا قوامی پروازوں کی منسوخی کے بعد مارچ 2020 میں مکہ مکرمہ میں پھنس گئے تھے ۔

18 جون 2020

Event Gallery