نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی(نادرا) نے شناخت ، ای گورننس اور محفوظ
دستاویزات کے حل فراہم کرنے میں اپنی کامیابی پر بین الاقوامی سطح پر پذیرائی
حاصل کی ہے
نادرا رجسٹریشن سنٹر ، جدہ سعودی عرب، خاص طور پر ویسٹرن ریجن میں مقیم
پاکستانیوں کے لئے سمارٹ قومی شناختی کارڈ کی خدمات فراہم کررہا
ہے۔
اتوار سے جمعرات
صبح08:00سے شام 03:00 بجے تک
012-6600518
بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے لئے نیااسمارٹ قومی شناختی کارڈ کے
لئے ضروری ہدایات
نائیکوپ میں ترمیم کے لیے مندرجہ ذیل دستاویزات بمعہ فوٹو کاپی کی ضرورت ہے:
سمارٹ نائیکوپ کی تجدید کے لیے مندرجہ ذیل دستاویزات بمعہ فوٹو کاپی کی ضرورت ہے:
سمارٹ نائیکوپ کی دوبارہ پرنٹنگ کے لیے مندرجہ ذیل دستاویزات بمعہ فوٹو کاپی کی ضرورت ہے:
مزید تفصیلات کے لئے براہ کرم نادرا کی ویب سائٹ ملاحظہ کریں
DUP کلیئرنس (وہ درخواست دہندگان جن کے پاس ایک سے زیادہ CNIC ہیں) کے
لئے درکار دستاویزات
آن لائن شناختی کارڈ کی تجدید اور متعلقہ خدمات کے لئے براہ کرم ملاحظہ کریں: