قونصل خانہ جدہ ان اولین سفارتخانوں میں شامل ہے جہاں 2005 سے ایم آر پی کا
اجراء ہوا۔ ایم آر پی سیکشن سعودی عرب میں مقیم بڑی تعداد میں پاکستانیوں کو
خاص طور پر ویسٹرن ریجن میں پاکستانی باشندوں کو ایم آر پی کے اجراء کی خدمات
فراہم کررہا ہے۔
اتوار سے جمعرات
08:00am تا 04:00pm
00966-12-6692371, 6644240
Ext. (220,222,223)
نوٹ: 15 سال سے کم عمر بچوں کے لئے صرف 05 سال کے پاسپورٹ کی
اجازت ہے۔
سیریل نمبر |
تفصیل | 05 سال کی فیس سعودی ریال |
10 سال کی فیس سعودی ریال |
|||
صفحات | عام | ارجنٹ | عام | ارجنٹ | ||
1 | 36 | صفحات کا پاسپورٹ | 87 | 145 | 157 | 261 |
2 | 72 | صفحات کا پاسپورٹ | 160 | 261 | 287 | 470 |
3 | 100 | صفحات کا پاسپورٹ | 174 | 348 | 313 | 626 |
4 | 36 | صفحات کا پاسپورٹ (پہلی دفعہ گمشدگی کے بعد) |
174 | 290 | 313 | 522 |
5 | 72 | صفحات کا پاسپورٹ (پہلی دفعہ گمشدگی کے بعد) |
319 | 522 | 574 | 939 |
6 | 100 | صفحات کا پاسپورٹ (پہلی دفعہ گمشدگی کے بعد) |
348 | 696 | 626 | 1252 |
7 | 36 | صفحات کا پاسپورٹ (پہلی دفعہ گمشدگی کے بعد) |
348 | 580 | 626 | 1043 |
8 | 72 | صفحات کا پاسپورٹ (پہلی دفعہ گمشدگی کے بعد) |
638 | 1043 | 1147 | 1877 |
9 | 100 | صفحات کا پاسپورٹ (پہلی دفعہ گمشدگی کے بعد) |
696 | 1391 | 1252 | 2503 |
سرکاری ہدایات کے مطابق فیس میں تبدیلی کی جاسکتی ہے
آن لائن ایم آر پی کی تجدید کے لئے براہ کرم ملاحظہ کریں: https://onlinemrp.dgip.gov.pk