پاکستان قونصلیٹ جدہ زیر اہتمام انویسٹمنٹ پروموشن سیمینار کا انعقاد
جدہ پریس ریلیز اکتوبر 9 ، 2021 قونصلیٹ جنرل آف پاکستان جدہ نے ہفتہ کوایک مقامی ہوٹل میں سرمایہ کاری کے فروغ کے سیمینار کا اہتمام کیا۔سمینارمیں 42 ممتاز سعودی تاجروں اور سرمایہ کاروں نے شرکت کی جن میں چیئرمین مکہ چیمبرز آف کامرس خلف بن حوسان العتیبی ، شیخ ماذن ایم بترجی ، شیخ […]