hrs
hrs
ENGLISHعربياردو
<قونصلیٹ جنرل
اسلامی جمہوریہ پاکستان

جدہ، مملکت سعودی عرب
hrs
hrs
ENGLISHعربياردو
Follow Us
MENU
×
  • صفحہ اول
  • ہماری ٹیم
    • قونصل جنرل
    • قونصل ممبران
    • سابق قونصل جنرل
  • قونصلر خدمات
    • پاسپورٹ
    • نادرا
    • ویزا
    • ہنگامی سفرکی دستاویز
    • تصدیق دستاویزات
  • تجارت اورسرمایہ کاری
    • سعودی عرب کو پاکستان کی برآمدات
    • پاکستانی برآمدات کا مجموعہ
    • پاک سعودی دوطرفہ تجارت
    • ابھرتا پاکستان منصوبہ
    • پاکستان : سرمایہ کاری کے لئےایک جنت
    • رہائشی سامان (TR) کی منتقلی کی سکیم
    • گاڑی کی درآمد / بطور تحفہ / ترسیل
    • موبائل ڈ یوائس کا اندراج
    • سیاحت تجارت کے مواقع
    • مفید لنکس
  • کمیونٹی ویلفیئر
  • حج مشن
  • پریس
    • تازہ ترین نیوز لیٹر
    • نیوز لیٹر آرکائیو
    • پریس ریلیز
    • پریس گیلری
    • پریس ویڈیو
  • گیلری
  • عمومی سوالات
    • کمرشل سیکشن
    • تصدیق سیکشن
    • ایم آر پی
    • نادرا
    • کمیونٹی ویلفیئر سیکشن
    • ایمرجینسی ٹریول ڈاکیومنٹ سیکشن
  • ہم سےرابطہ کریں
    • شکایات/تجاویز
  • لاگ ان کریں
  • لاگ آوٹ

پریس ریلیز

قونصلیٹ جنرل آف پاکستان میں یوم شہدائے کشمیر کے حوالے سے خصوصی ریفرنس کا انعقاد

جدہ پریس ریلیز جولائی 13 ، 2021 قونصلیٹ جنرل آف پاکستان میں یوم شہدائے کشمیر کے حوالے سے خصوصی ریفرنس کا انعقاد کیا گیا۔ کشمیر کمیٹی جدہ اور جموں و کشمیر اوورسیز کمیونٹی کے منتخب اراکین نے 13 جولائی 1931 کے تاریخی دن کے موقع پر تقریب میں شرکت کی جس میں 22 بہادر کشمیریوں […]

قونصل جنرل آف پاکستان جناب خالد مجید کا مدینہ منورہ کا دورہ

جدہ پریس ریلیز جولائی 11، 2021 قونصل جنرل آف پاکستان جناب خالد مجید نے کمیونٹی ویلفیئر اتاشی جناب ماجد حسین میمن کے ہمراہ 01 تا 02 جولائی 2021 کو مدینہ منورہ کا دورہ کیا۔ دورے کے دوران قونصل جنرل نے درج ذیل معززین سے ملاقاتیں کیں ڈائریکٹر جنرل، وزارت خارجہ، مدینہ المنورہ ریجن چیف آف […]

قونصل جنرل جناب خالد مجید کا جدہ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کا دورہ

جدہ پریس ریلیز جولائی8، 2021 قونصل جنرل جناب خالد مجید نے قونصلیٹ جنرل کی کمرشل ٹیم کے ہمراہ جدہ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کا دورہ کیا۔ دورے کے دوران انہوں نے چیئرمین جناب یوسف ناگی اور دیگر ممبران سے ملاقات کی۔ چیئرمین نے قونصل جنرل اوران کی ٹیم کا پرتپاک استقبال کیا۔ دونوں اطراف […]

قونصل جنرل آف پاکستان جناب خالد مجید کا مکہ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کا دورہ۔

جدہ جولائی 6، 2021 قونصل جنرل آف پاکستان جناب خالد مجید نے کمرشل سیکشن کی ٹیم اور دیگر اعلیٰ حکام کے ہمراہ 6 جولائی 2021 کو مکہ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کا دورہ کیا۔ دورے کے دوران انہوں نے مکہ چیمبر کے چیئرمین جناب شیخ ہشام محمد کاکی اور چیمبر کے دیگر اعلیٰ عہدیداران […]

سعودی سوشل میڈیا کے نمائندوں کی قونصل جنرل پاکستان جدہ سے ملاقات – جولائی 7، 2021

جدہ( پ ر)سعودی سوشل میڈیا سے تعلق رکھنے والے ارکان نے قونصل جنرل خالد مجید سے قونصلیٹ جنرل پاکستان جدہ میں ملاقات کی۔ خالد مجید نے سوشل میڈیا کے سرگرم ارکان کے جذبے کی تعریف کی اور پاکستان اور سعودی عرب کے مابین تعلقات کو مزید فروغ دینے میں ان کے کردار کو سراہا۔ خالد […]

پاکستان کے سفیر لیفٹیننٹ جنرل (ریٹائرڈ) بلال اکبر نے 28 جون 2021 کو مکہ المکرمہ ریجن کے گورنر شہزادہ خالد بن فیصل السعود سے ان کے دفتر میں ملاقات کی۔

جدہ جون28، 2021 پریس ریلیز پاکستان کے سفیر لیفٹیننٹ جنرل (ریٹائرڈ) بلال اکبر نے 28 جون 2021 کو مکہ المکرمہ ریجن کے گورنر شہزادہ خالد بن فیصل السعود سے ان کے دفتر میں ملاقات کی۔ سفیر نے گورنر کو پاکستان کی قیادت، حکومت اور عوام کی جانب سے مبارکباد اور نیک خواہشات کا پیغام پہنچایا۔ […]

قونصل جنرل آف پاکستان جناب خالد مجید نے طائف شہر کا ایک روزہ دورہ کیا

جدہ جون 24، 2021 قونصل جنرل آف پاکستان جناب خالد مجید نے طائف شہر کا ایک روزہ دورہ کیا۔ ان کے ہمراہ قونصل جناب محمد حسن اور کمیونٹی ویلفیئر اتاشی جناب ماجد حسین میمن بھی تھے۔ دورے کے دوران، قونصل جنرل نے درج ذیل معززین سے ملاقاتیں کیں۔ ڈائریکٹر جنرل، لیبر آفس ڈائریکٹر جنرل، پاسپورٹ […]

قونصلیٹ جنرل پاکستان جدہ میں ورچوئل کھلی کچہری کا اہتمام

جون 15، 2021 قونصلیٹ جنرل پاکستان جدہ میں ورچوئل کھلی کچہری کا اہتمام قونصل جنرل جدہ نے قونصل خانے میں ورچوئل کھلی کچہری کا اہتمام کیا۔ اس تقریب میں پاکستانی کمیونٹی کے ایک حصے نے، خاص طور پر مکہ کے علاقے سے شرکت کی۔ قونصل جنرل آف پاکستان جناب خالد مجید نے کارروائی کی صدارت […]

سعودی انویسٹمنٹ کمپنی، فالکن ویژن کا قونصلیٹ جنرل آف پاکستان جدہ کا دورہ

جدہ جون 14، 2021 سعودی انویسٹمنٹ کمپنی، فالکن ویژن کا قونصلیٹ جنرل آف پاکستان جدہ کا دورہ فالکن ویژن کمپنی کے ایک وفد نے چیف ایگزیکٹیو آفیسر (سی ای او) جناب سلیم الحربی  کی سربراہی میں قونصل جنرل آف پاکستان سے ملاقات کی۔ یہ ملاقات قونصل جنرل کی اس ملاقات کا تسلسل تھا جب انہوں […]

سعودی سرمایہ کاروں کے وفد نے سفیر ڈاکٹر حمد صالح ال یحییٰ کی سربراہی میں قونصل جنرل سے ملاقات کی۔

جدہ جون 3، 2021 سفیر ڈاکٹر حمد صالح ال یحییٰ کی سربراہی میں سعودی سرمایہ کاروں کے وفد نے 3 جون 2021 کو قونصل جنرل سے ملاقات کی۔ وفد کو پاکستان میں سرمایہ کاری کے مختلف مواقع اور ترقی پذیر شعبوں کے بارے میں بریفنگ دی گئی۔ وفد کو بتایا گیا کہ پاکستان سیالکوٹ انڈسٹری […]

  • 1
  • ...
  • 7
  • 8
  • 9
  • 10
  • 11
  • 12
  • 13
  • 14
<قونصلیٹ جنرل
اسلامی جمہوریہ پاکستان

جدہ، مملکت سعودی عرب

دفتری اوقات کار

  • ( صبح 08:00 سے شام 04:00 بجے تک)
  • تعطیل: جمعہ اور ہفتہ

فوری روابط

  • صفحہ اول
  • قونصل ممبران
  • قونصلر خدمات
  • تجارت اور سرمایہ کاری
  • کمیونٹی ویلفیئر
  • پریس
  • عمومی سوالات
  • ہم سے رابطہ کریں

کارآمد روابط

  • حکومت پاکستان
  • وزارت خارجہ
  • وزارت اوورسیز
  • وزارت تجارت
  • بیورو آف امیگریشن
  • اوورسیز پاکستان فاؤنڈیشن
  • ہائر ایجوکیشن کمیشن
  • پاکستان سیاحت کی ترقی
  • پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن
  • وزارت داخلہ
  • ایم / اے فیڈ تعلیم اور پیشہ ورانہ تربیت
  • پاکستان بیت المال
  • پنجاب پولیس سروس مرکز

ہم سے رابطہ کریں

  • 012-6691046
  • parepjeddah@mofa.gov.pk
  • ہمیں تلاش کریں

ہمیں فالو کریں

دفتری اوقات کار

  • ( صبح 08:00 سے شام 04:00 بجے تک)
  • تعطیل: جمعہ اور ہفتہ

© 2020 پاکستان کا قونصل خانہ| جدہ ، مملکت سعودی عرب

کی طرف سے ڈیزائن ویب سائٹ M.Adeel