قونصل جنرل آف پاکستان جناب خالد مجید کا مکہ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کا دورہ۔
جدہ جولائی 6، 2021 قونصل جنرل آف پاکستان جناب خالد مجید نے کمرشل سیکشن کی ٹیم اور دیگر اعلیٰ حکام کے ہمراہ 6 جولائی 2021 کو مکہ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کا دورہ کیا۔ دورے کے دوران انہوں نے مکہ چیمبر کے چیئرمین جناب شیخ ہشام محمد کاکی اور چیمبر کے دیگر اعلیٰ عہدیداران […]