hrs
hrs
ENGLISHعربياردو
<قونصلیٹ جنرل
اسلامی جمہوریہ پاکستان

جدہ، مملکت سعودی عرب
hrs
hrs
ENGLISHعربياردو
Follow Us
MENU
×
  • صفحہ اول
  • ہماری ٹیم
    • قونصل جنرل
    • قونصل ممبران
    • سابق قونصل جنرل
  • قونصلر خدمات
    • پاسپورٹ
    • نادرا
    • ویزا
    • ہنگامی سفرکی دستاویز
    • تصدیق دستاویزات
  • تجارت اورسرمایہ کاری
    • سعودی عرب کو پاکستان کی برآمدات
    • پاکستانی برآمدات کا مجموعہ
    • پاک سعودی دوطرفہ تجارت
    • ابھرتا پاکستان منصوبہ
    • پاکستان : سرمایہ کاری کے لئےایک جنت
    • رہائشی سامان (TR) کی منتقلی کی سکیم
    • گاڑی کی درآمد / بطور تحفہ / ترسیل
    • موبائل ڈ یوائس کا اندراج
    • سیاحت تجارت کے مواقع
    • مفید لنکس
  • کمیونٹی ویلفیئر
  • حج مشن
  • پریس
    • تازہ ترین نیوز لیٹر
    • نیوز لیٹر آرکائیو
    • پریس ریلیز
    • پریس گیلری
    • پریس ویڈیو
  • گیلری
  • عمومی سوالات
    • کمرشل سیکشن
    • تصدیق سیکشن
    • ایم آر پی
    • نادرا
    • کمیونٹی ویلفیئر سیکشن
    • ایمرجینسی ٹریول ڈاکیومنٹ سیکشن
  • ہم سےرابطہ کریں
    • شکایات/تجاویز
  • لاگ ان کریں
  • لاگ آوٹ

پریس ریلیز

قونصل خانہ جدہ میں ہم وطنوں کے لۓ ماہانہ آن لائن کھلی کچہری کا انعقاد

09 مارچ ۔2021 وزیر اعظم پاکستان کی ہدایت کے مطابق ، قونصلیٹ جنرل آف پاکستان جدہ نے آج آن لائن (کھلی کچہری) کا انعقاد کیا۔ قونصل جنرل خالد مجید نے اس کھلی کچحری کی صدارت کی ، شرکاء کی مختلف شکایات ، آراء اور مشورے سنے۔ اور موقع پر ہی احکامات جاری کۓ۔ انہوں نے […]

قونصل خانہ میں یوم یکجہتی کشمیر کی تقریب

05 فروری 2021 قونصلیٹ جنرل آف پاکستان میں یوم یکجہتی کشمیر کے حوالے سے ایک تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ تقریب میں میں پاکستانی اور کشمیری برادری کے ممتاز نمائندوں کے علاوہ عرب میڈیا کے نمائندوں نے بھی شرکت کی۔ یہ دن جموں و کشمیر کے ایک حصے پر غیرقانونی ہندوستانی قبضے کے خلاف مظاہرے […]

قونصل خانہ میں نادرا کی ون ونڈو سہولیات کا آغاز

پاکستان کے نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) کی جانب سے جدہ کے پاکستانی قونصلیٹ جنرل میں ون ونڈو آپریشن کے ذریعے خدمات کی فراہمی شروع کر دی گئی ہے۔ قونصل جنرل خالد مجید نے نادرا کے ون ونڈو سہولت مرکز کا افتتاح کیا، اس موقع پر اسلام آباد سے آنے والی نادرا کی […]

روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ پر سفارتخانہ پاکستان ریاض میں ویبینار کا انعقاد

روشن ڈیجیٹل اکاونٹ اور نیا پاکستان سرٹیفکیٹ بیرون ممالک مقیم پاکستانیوں میں آگاہی کے لئے اسٹیٹ بنک آف پاکستان اور سعودی عرب میں پاکستانی سفارت خانے کے باہمی اشتراک سے ویبنار منعقد کیا گیا جس میں اسٹیٹ بنک کے ڈپٹی گورنر جمیل احمد ، سفیر پاکستان راجہ علی اعجاز ، فونصل جنرل جده خالد مجید […]

قونصل خانہ میں تقریب یوم اقبال

قونصل خانہ نے علامہ اقبال کے یوم پیدائش کے موقع پر خصوصی تقریب کا اہتمام کیا۔ تقریب کی صدارت چیئرمین ‘مجلسِ اقبال’ ، جدہ عامر رضوی نے کی۔ قونصل خانہ میں منعقدہ اس تقریب میں پاکستانی معاشرے کے شاعروں ، ادیبوں ، اور قابل ذکر شخصیات نے شرکت کی۔ تقریب کے آغاز پر ، صدر […]

وزیراعظم کی سعودی بادشاہ اور ولی عہد سے ملاقات

وزیراعظم عمران خان نے ریاض میں سعودی فرماں روا شاہ سلمان بن عبدالعزیز سے ملاقات کی ہے جس میں دو طرفہ امور پر بات چیت کی گئی۔ اس کے علاوہ پاکستانی وزیرِ اعظم نے اپنے وفد کے ہمراہ سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے بھی ملاقات کی۔ اس موقع پر علاقائی امن و […]

قونصل خانہ کے عملے میں تعریفی اسنادکی تقسیم

قونصل جنرل خالد مجید نے مارچ 2020 سے جون 2020 کے دوران غیر معمولی خدمات انجام دینے پر قونصل جنرل آف پاکستان جدہ کے عملے میں تعریفی اسناد تقسیم کیں جب کوویڈ 19 اپنے عروج پر تھا۔ انہوں نے اپنی تقریر میں عملے کی خدمات کو سراہا اور امید ظاہر کی کہ وہ اسی جوش […]

قونصل جنرل خالد مجید کی سعودی محکمہ اوقاف کمیٹی جامعہ الخیریہ کے وفد سے ملاقات

قونصل جنرل خالد مجید نے اپنے دفتر میں آج سعودی اوقات ممیٹی جامعہ الخیری کے وفد سے ملاقات کی ۔ وفد کی سربراہی ڈائریکٹر جناب فهد سعد محمد الضعیبری کر رہے تھے ۔ ملاقات کے دوران قونصل جنرل کو کمیٹی کی رفاتی سرگرمیوں کے بارے میں بتایا گیا ۔ قونصل جنرل نے کمیٹی کی جانب […]

ڈاکٹر نعیم خالد چودھری کی وفات پر قونصل جنرل خالد مجید کا تعزیتی پیغام

مجھے الحرا ہسپتال مکہ المکرمہ میں کام کرنے والے پاکستان کے مایہ ناز ڈاکٹر نعیم خالد چودھری کے انتقال پر نہایت دکھ اور غم ہے۔ اللہ پاک مرحوم کو جنت الفردوس کے اعلیٰ درجات نصیب فرماۓ۔ وہ ایک شہید کا درجہ رکھتے ہیں جنہوں نے ان مشکل حالات میں بھی خدمت خلق جاری رکھی اور […]

قونصل جنرل کی گورنر مکہ سے ملاقات

قونصل جنرل پاکستان خالد مجید نے گورنر مکہ شہزادہ خالد الفیصل سے  ملاقات کی۔ قونصل جنرل نے پاکستانی سفارتخانے اور قونصل خانہ کے ساتھ ساتھ مملکت میں مقیم پاکستانی کمیونٹی کے لئے فراہم کردہ سہولیات پر اظہار تشکر کیا۔ گورنرمکہ نے قونصل جنرل کا خیرمقدم کیا اور کئی سال قبل اپنے دورہ پاکستان کی یادیں […]

  • 1
  • ...
  • 8
  • 9
  • 10
  • 11
  • 12
  • 13
  • 14
  • 15
<قونصلیٹ جنرل
اسلامی جمہوریہ پاکستان

جدہ، مملکت سعودی عرب

دفتری اوقات کار

  • ( صبح 08:00 سے شام 04:00 بجے تک)
  • تعطیل: جمعہ اور ہفتہ

فوری روابط

  • صفحہ اول
  • قونصل ممبران
  • قونصلر خدمات
  • تجارت اور سرمایہ کاری
  • کمیونٹی ویلفیئر
  • پریس
  • عمومی سوالات
  • ہم سے رابطہ کریں

کارآمد روابط

  • حکومت پاکستان
  • وزارت خارجہ
  • وزارت اوورسیز
  • وزارت تجارت
  • بیورو آف امیگریشن
  • اوورسیز پاکستان فاؤنڈیشن
  • ہائر ایجوکیشن کمیشن
  • پاکستان سیاحت کی ترقی
  • پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن
  • وزارت داخلہ
  • ایم / اے فیڈ تعلیم اور پیشہ ورانہ تربیت
  • پاکستان بیت المال
  • پنجاب پولیس سروس مرکز

ہم سے رابطہ کریں

  • 012-6691046
  • parepjeddah@mofa.gov.pk
  • ہمیں تلاش کریں

ہمیں فالو کریں

دفتری اوقات کار

  • ( صبح 08:00 سے شام 04:00 بجے تک)
  • تعطیل: جمعہ اور ہفتہ

© 2020 پاکستان کا قونصل خانہ| جدہ ، مملکت سعودی عرب

ویب سائٹ پریس اور معلومات کے شعبے کے ذریعہ منظم کی گئی