قونصل جنرل کی گورنر مکہ سے ملاقات
قونصل جنرل پاکستان خالد مجید نے گورنر مکہ شہزادہ خالد الفیصل سے ملاقات کی۔ قونصل جنرل نے پاکستانی سفارتخانے اور قونصل خانہ کے ساتھ ساتھ مملکت میں مقیم پاکستانی کمیونٹی کے لئے فراہم کردہ سہولیات پر اظہار تشکر کیا۔ گورنرمکہ نے قونصل جنرل کا خیرمقدم کیا اور کئی سال قبل اپنے دورہ پاکستان کی یادیں […]