جدہ میں میڈ ان پاکستان نمائش کا افتتاح۔
جدہ میں میڈ ان پاکستان نمائش کا افتتاح۔ جدہ کے پورٹ سٹی میں میڈ ان پاکستان کے عنوان سے پاکستان کی پہلی سنگل کنٹری نمائش کا افتتاح سعودی عرب میں جدہ انٹرنیشنل ایگزیبیشن اینڈ کانفرنس سینٹر کے مقام پر کیا گیا۔ “یہ تقریب پاکستان کی مشرق وسطیٰ سے جڑنے کی حکمت عملی میں ایک اہم […]