جدہ کی فضائیں دوستی کے رنگوں سے سرشار ہو
جدہ کی فضائیں دوستی کے رنگوں سے سرشار ہو گئی سعودی عرب اور پاکستان کے ثقافتی تعلقات کو فرو غ دینے کیلئے جدہ میں پاکستان قونصلیٹ نے Colors of Friendship : Pakistan and Saudi Arabia کے عنوان سے ایک ثقافتی تقریب کا انعقاد کیا تاکہ دونوں ممالک کے درمیان دوستی کو اپنی ثقافت […]