سفیر پاکستان جناب احمد فاروق کا جدہ کا پہلا سرکاری دورہ
پریس ریلیز جدہ 2 اگست 2023 سعودی عرب میں تعینات ہونے والے پاکستان کے نئے سفیراحمد فاروق نے نئی ذمہ داریاں سنبھالنے کے بعد جدہ کے اپنے پہلے سرکاری دورے میں مصروف دن گزارا۔ جدہ قونصلیٹ کے افسران سے ملاقاتیں کیں۔ ذرائع ابلاع کے نمائندوں، کمیونٹی کی شخصیات ، کشمیر کمیٹی جدہ اور جموں و […]