سعودی حکومت کی اقتصادی پالیسیاں غیر ملکیوں کے لیے منافع بخش مواقع فراہم کرتی ہیں: خالد مجید
قونصلیٹ جنرل آف پاکستان جدہ * پریس ریلیز سعودی حکومت کی اقتصادی پالیسیاں غیر ملکیوں کے لیے منافع بخش مواقع فراہم کرتی ہیں: خالد مجید قونصلیٹ جنرل آف پاکستان اور بینک آف پنجاب نے روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ کو فروغ دینے کے لیے مشترکہ طور پر ایک آگاہی پروگرام کا اہتمام کیا۔ تقریب کا انعقاد ایک مقامی ہوٹل میں کیا گیا جس میں بینک آف پنجاب کے نمائندوں, جن میں سلمان سعید (سربراہ روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ ، بینک آف پنجاب پاکستان)، فرید احمد خان اور جلیل عباس […]