Greenwich, England
hrs
Greenwich, England
hrs

ریاست کا نشان

حکومتِ پاکستان کا نشان مندرجہ بالا نقاط پر مشتمل ہے:

  • ہلال اور ستارہ ، ترقی اور روشن خیالی کی علامت ہے۔
  • مرکز میں چار بڑی فصلیں دکھائی جارہی ہیں.
  • ڈھال تہزیب و ثقافت کو ظاہر کر رہی ہے
  • نچلے حصے میں قومی مقصد ہے: اتحاد ، ا یمان ، نظم و ضبط ۔