رہائشی سامان کی منتقلی کی اسکیم

بیرون ملک مقیم پاکستانی جو مستقل طور پر پاکستان منتقل ہو رہے ہوں اپنا گھریلو( استعمال میں رہنے والا) سامان پاکستان بھیج سکتے ہیں ۔ پاکستان میں کسٹم حکام ٹی آر اسکیم کے تحت بندرگاہ پہنچنے والے جہاز پر کچھ چھوٹ دیتے ہیں۔ مزید تفصیلات ویب سائٹ www.fbr.gov.pk سے حاصل کی جاسکتی ہیں۔ www.fbr.gov.pk


رہائشی سامان کی منتقلی کا فارم

استعمال:  گھریلو سامان کی منتقلی کے لئے (جو بیرون ملک مقیم پاکستانی کے استعمال میں رہا )

  • سعودی عرب سے “خروج نہاءی” کا ثبوت (جوازات / ابشر اکاؤنٹ کا سسٹم پرنٹ)
  • پاسپورٹ کی کاپی (پہلا صفحہ)
  • پاکستانی شناختی کارڈ اور سعودی اقامہ کی کاپی

رہائشی فارم ڈاؤن لوڈ کریں