جدہ 5 جولائی 2024

گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان کا مدینہ منورہ سے حرمین ریلوے سٹیشن مکہ مکرمہ پہنچنے پر قونصل جنرل آف پاکستان جناب خالد مجید اور قونصلیٹ کے افسران نے پرتپاک استقبال کیا۔   گورنر پنجاب عمرہ کی ادائیگی کے لیے دو دن مکہ مکرمہ میں گزاریں گے۔

وہ اپنے اہل خانہ کے ہمراہ سعودی عرب کے دورے پر ہیں۔

 

Event Gallery