کشمیر کی جدوجہد آزادی کی حمایت۔۔ اقوام متحدہ اور عالمی برادری کی اخلاقی اور قانونی ذمہ داری ہے۔ مقررین
کشمیر کی جدوجہد آزادی کی حمایت۔۔ اقوام متحدہ اور عالمی برادری کی اخلاقی اور قانونی ذمہ داری ہے۔ مقررین جدہ/5 فروری، 2024: سعودی عرب میں مقیم کشمیری اور پاکستانی کمیونٹی نے یوم یکجہتی کشمیر روایتی جوش و جذبے کے ساتھ جدہ کے پاکستان ہاؤس میں ایک مرکزی تقریب منعقد کی۔ تقریب میں صدر پاکستان، […]