پاکستان کی معیشت کو مضبوط بنانا اور برآمدات کو بڑھانا حکومت کی اولین ترجیح ہے
پریس ریلیز جدہ: 19 نومبر 2022 پاکستان کی معیشت کو مضبوط بنانا اور برآمدات کو بڑھانا حکومت کی اولین ترجیح ہے وفاقی وزیر احسن اقبال نے قونصلیٹ جنرل آف پاکستان میں پاکستانی کمیونٹی کے ساتھ بات چیت کے دوران اس بات پر زور دیا کہ حکومت کی بنیادی توجہ سیاسی استحکام، ایک جمہوری معاشرہ کا […]