پاکستانی سیکرٹری ثقافت، فارینہ مظہر کی سعودی ثقافت سے منسلک اہم شخصیات سے ملاقات۔
پریس ریلیز پاکستانی سیکرٹری ثقافت، فارینہ مظہر کی سعودی ثقافت سے منسلک اہم شخصیات سے ملاقات۔ پاکستان کی سیکرٹری ثقافت و قومی ورثہ، فارینہ مظہر، جو سعودی عرب کے سرکاری دورے پر ہیں، نے سعودی فن و ثقافت سے وابستہ تین اہم شخصیات سے ملاقات کی۔ جن میں عبدالرؤف خلیل میوزیم جدہ کے ناظم الامور […]