جدہ میں پاکستان کے قونصل جنرل جناب خالد مجید نے سعودی عرب کے 92ویں قومی دن کے موقع پر اپنی رہائش گاہ پر ایک پر وقار استقبالیہ کا اہتمام کیا۔ 23 ستمبر 2022۔
پریس ریلیز جدہ، 23ستمبر، 2022 جدہ میں پاکستان کے قونصل جنرل جناب خالد مجید نے سعودی عرب کے 92ویں قومی دن کے موقع پر اپنی رہائش گاہ پر ایک پر وقار استقبالیہ کا اہتمام کیا۔ اس تقریب میں اعلیٰ سطح کے سفارت کار، معروف پاکستانی اور سعودی کاروباری شخصیات، پاکستانی اور سعودی کمیونٹی کے ارکان […]